چائے کی ایک پیالی نہ صرف پینے میں بہت لطف دیتی ہے بلکہ ایک طویل عرصے سے اسے صحت کے فوائد سے بھی وابستہ کیا جاتا رہا ہے، جن میں دل کی بیماری، فالج اور ڈیمنشیا کے خطرے میں کمی شامل ہے۔ اب بدھ کے روز ’جرنل آف انٹرنل میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی ایک … The post چائے پینے کے کیا فوائد اور نقصانات ہیں؟ جانیے ماہرین کی رائے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



