(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری کے فروغ سے متعلق درخواست پر ایم تھری موٹروے اور ملتان شہر کی اہم شاہراہوں پر شجرکاری کے منظور شدہ اور مجوزہ منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھنے اور زیر التوا منظوریوں و خریداری کے مراحل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد کا حکم
RELATED ARTICLES



