65.2 F
Pakistan
Saturday, October 24, 2026
HomeEnvironmentلاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد...

لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد کا حکم

(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری کے فروغ سے متعلق درخواست پر ایم تھری موٹروے اور ملتان شہر کی اہم شاہراہوں پر شجرکاری کے منظور شدہ اور مجوزہ منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھنے اور زیر التوا منظوریوں و خریداری کے مراحل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments