کراچی (23 اکتوبر 2026): سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ ایمن سلیم نے کہا کہ پارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہوں اور اس میں شمولیت



