(بابر شہزاد تُرک)ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسینز کی پاکستان میں دستیابی ممکن نہ ہو سکی, وفاقی کابینہ نے تاحال فلو ویکسین کی ڈریپ کی تجویز کردہ قیمت کی منظوری نہیں دی. ڈریپ حکام کے مطابق فلو ویکسین کی قیمت طے کرنے کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا گیا ہے،وزیر خزانہ اور وزیر صحت پر مشتمل کمیٹی ڈریپ کی تجویز کردہ قیمت کی منظوری دے چکی ہے۔



