کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچے بھی متاثرین میں شامل ہیں۔