62.8 F
Pakistan
Sunday, October 25, 2026
HomeCrimeحب کے قریب بس اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق،...

حب کے قریب بس اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، 22 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچے بھی متاثرین میں شامل ہیں۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments