اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (IESCO) کی نجکاری کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہو گیا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نجکاری کمیشن بورڈ نے آئیسکو کی نجکاری کے لیے 10 قومی و بین الاقوامی



