لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعرات کو لاہور کے لیک سٹی میں منعقدہ سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو (ایس پی آر ای ایکس) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی روابط کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔



