65.9 F
Pakistan
Friday, October 23, 2026
HomeBusinessصدر مملکت کا سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو کا دورہ، دوطرفہ سرمایہ...

صدر مملکت کا سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو کا دورہ، دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعرات کو لاہور کے لیک سٹی میں منعقدہ سعودی پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو (ایس پی آر ای ایکس) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی روابط کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments