لاہور (22 اکتوبر 2026): چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت جاری کر دی۔ حنا پرویز بٹ نے ملتان میں وسیم عباس نامی یتیم بچے کو کار سے کچلنے والے ملزم توقیر نذیر کی پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک کے بعد متنازع ٹوئٹ کیا تھا، جس پر اب انہوں



