ریاض: سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ، جازان، عسیر، الباحہ، مدینہ، حائل اور قصیم ریجن میں درمیانے درجے سے شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
سعودی عرب میں پیر تک بارش کا الرٹ، کون سے علاقے زد میں آئیں گے؟
RELATED ARTICLES



