(ویب ڈیسک)سرخ سیارے مریخ پر ہر موسمِ گرما میں ایک غیر معمولی سفید بادل نمودار ہوتا ہے، جو چند گھنٹوں بعد غائب ہو جاتا ہے اور اگلی صبح دوبارہ اسی علاقے میں دکھائی دینے لگتا ہے، کئی دہائیوں سے اس بادل کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے، لیکن اس کی تشکیل کا اصل راز اب بھی سائنس دانوں کے لیے ایک اہم سوال ہے۔
مریخ پر روزانہ بادل بننے کا راز کھل گیا
RELATED ARTICLES



