وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسلام آباد میں نئی ماڈل جیل تیارکرلی گئی ہے، اڈیالہ جیل میں موجود قیدیوں کو اسلام آباد میں تیار جیل لائیں گے ۔ اسلام آباد: محسن نقوی نے وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ بہارہ کہو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مرکزی سڑک پر 108 The post اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



