67 F
Pakistan
Thursday, October 22, 2026
HomePoliticsبیرون ملک عمدہ سفارتکاری کے جوہر دکھانے والے اب اندرونی دراڑیں بھرنے...

بیرون ملک عمدہ سفارتکاری کے جوہر دکھانے والے اب اندرونی دراڑیں بھرنے کیلئے کام کریں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جنہوں نے بیرونِ ملک عمدہ سفارتکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اب ان کے لیے لازم ہے کہ وہ اندرونی دراڑیں بھرنے اور باہمی خلیج پاٹنے کے لیے ملک کے اندر بھی کامیاب سفارتکاری کا ماحول پیدا کریں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments