اسلام آباد: فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیکنگ کے خطرے کے پیش نظر صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کو نشانہ بنانے کے لیے نئے اور خطرناک حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ماہرین اور سیکیورٹی اداروں نے خبردار
اس لنک پر کلک نہ کریں ! فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



