اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، جبکہ اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہریوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے۔
اسلام آباد میں نئے پارکس کی تعمیر اور ٹریفک نظام میں بہتری کے اقدامات کر رہے ہیں، محسن نقوی
RELATED ARTICLES



