کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت نے مرحوم اینکر عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نےملزمہ کی عدم حاضری پرانہیں گرفتارکرکےپیش کرنےکا حکم دیا،سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل نےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائر کی،تاہم مدعیہ کےوکیل …



