کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبائی محکموں میں اقربا پروری، سفارش، آسامیوں کی فروخت اور کرپشن کے دیگر تمام ذرائع کے استعمال، صوبائی اسمبلی کے سیشن کے دوران جعلی حکومتی اراکین کے درمیان ایک دوسرے پر نوکریوں کی فراہمی میں بدعنوانیاں کرنے کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا …



