70.4 F
Pakistan
Wednesday, October 21, 2026
HomeTechnologyپنجاب بھر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کے استعمال پر دفعہ 144 کے...

پنجاب بھر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کے استعمال پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

(ویب ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے خفیہ کیمروں اور ریکارڈنگ آلات کے استعمال،خرید و فروخت پر پابندی لگا دی. تفصیلات کے مطابق پنجاب میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments