(24 نیوز)میر رضا علی کی ہلاکت سے متعلق جسٹس عمر سیال کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی، انکوائری رپورٹ میں میر رضا علی کی موت کو قتل قرار دیا گیا، رپورٹ کے مطابق پوسٹ مارٹم میں پیٹھ سے گولی لگنے کی تصدیق ہوئی۔