73.3 F
Pakistan
Wednesday, October 21, 2026
HomePoliticsسیاسی انتقام ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا، عمران خان کے نظریے...

سیاسی انتقام ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا، عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، عون عباس بپی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ عمران خان کے نظریے سے وابستگی اور حق کی آواز بلند کرنے کی قیمت سیاسی انتقام کی صورت میں وصول کی جا رہی ہے، تاہم جبر، دباؤ اور انتقامی فیصلے ان کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments