اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی سہولت سے متعلق منظور ہونے والی نئی قانون سازی پر طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے ارکان کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ کے حصول کی قانونی …



