62.4 F
Pakistan
Wednesday, October 21, 2026
HomePoliticsسرحدی سکیورٹی یقینی بنائے جانے تک شام اور عراق میں ترک افواج...

سرحدی سکیورٹی یقینی بنائے جانے تک شام اور عراق میں ترک افواج موجود رہیں گی: ترک وزیرِ دفاع

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے وزیرِ دفاع یاشار گولر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ ترکیے اپنے دو پڑوسی ممالک شام اور عراق کے ساتھ سرحدی سکیورٹی مکمل طور پر یقینی بنائے جانے تک ان دونوں ممالک میں اپنے فوجی دستے برقرار رکھے گا۔ The post سرحدی سکیورٹی یقینی بنائے جانے تک شام اور عراق میں ترک افواج موجود رہیں گی: ترک وزیرِ دفاع appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.

Read full story on Roshan Pakistan News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments