انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیے کے وزیرِ دفاع یاشار گولر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ ترکیے اپنے دو پڑوسی ممالک شام اور عراق کے ساتھ سرحدی سکیورٹی مکمل طور پر یقینی بنائے جانے تک ان دونوں ممالک میں اپنے فوجی دستے برقرار رکھے گا۔ The post سرحدی سکیورٹی یقینی بنائے جانے تک شام اور عراق میں ترک افواج موجود رہیں گی: ترک وزیرِ دفاع appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



