جہلم: چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیرِ صدارت آٹے کی قیمتوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں آٹے کی قیمتوں، مارکیٹ میں دستیابی اور عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی …



