اسلام آباد (20 اکتوبر 2026): حکومت نے موسم سرما میں ایل این جی (گیس) کی طلب پوری کرنے کیلیے اہم فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے درآمدی ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو نومبر سے فروری کے عرصے کیلیے منگوائے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس



