بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ متعارف کرا دیا ہے جو ادائیگیوں کا ایک جدید، شفاف، محفوظ اور آسان ڈیجیٹل نظام ہے۔ اس اقدام کا مقصد مستحق خواتین کو اپنی رقوم پر براہ راست اور محفوظ کنٹرول دینا ہے، اس والٹ کو استعمال کرنے کے



