کراچی میں ریلوے پولیس اور کے ایم سی تنازع میں شدت آگئی، کینٹ اسٹیشن تھانہ میدان جنگ بن گیا۔ کینٹ اسٹیشن کےقریب ریلوے پولیس تھانے میں جھگڑے کی فوٹیج منظرعام پر آ گئی جس میں سندھ پولیس اور پاکستان ریلویز پولیس کے اہلکار لڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کینٹ اسٹیشن تھانے میں تلخ کلامی سے The post کراچی میں ریلوے اور سندھ پولیس میں جھگڑا، کینٹ اسٹیشن میدان جنگ بن گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



