(حافظ شہباز علی ) پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دھماکے دار واپسی، پریذیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں غنی گلاس کے خلاف شاندار سنچری سکور کر ڈالی۔