پشاورٓ(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے معطل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور دیگر افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر فریقین سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔ خیبر پختونخوا میں 11 اکتوبر 2026 کو ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) …



