قاہرہ: مصر میں پیدا ہونے والے ایک نومولود بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جس میں بچہ پیدائش کے فوراً بعد غیر معمولی سکون کے ساتھ لیٹا دکھائی دے رہا ہے۔
مصر میں پیدائش کے فوراً بعد پُرسکون انداز میں لیٹے نومولود کی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



