قومی شاہراہوں پر بلاوجہ چیکنگ اور غیر ضروری رکاوٹیں ختم کر کے تاجروں کو سہولیات دی جائیں، جے یو آئی کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اسلام آباد میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد اراکین کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ایران بارڈر کی بندش، …



