راولپنڈی: لڑکی کو ساتھ بٹھا کر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کی شامت آگئی، پولیس نے مذکورہ افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سڑکوں کو ریسنگ ٹریک سمجھنے والے موٹر سائیکل سواروں کی اب خیر نہیں، ون ویلنگ اور خطرناک ڈرفٹنگ کرنے والوں



