شہر قائد میں فی کلو مرغی کا گوشت ساڑھے 600 روپے سے670 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا،علاقے کے لحاظ سے نرخ مختلف ہیں۔ ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے جہاں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہیں۔ کراچی میں … The post مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



