ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کے ایک روز بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک مبینہ ساتھی نے اداکار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ معافی نہیں مانگیں گے، گینگ ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔
سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکی، معافی نہ مانگنے پر نقصان پہنچانے کی وارننگ
RELATED ARTICLES



