کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے مطالبہ کیا کہ محکمہ کھیل میں کلاس فور کی بھرتیوں کے حوالے سے منتخب نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے۔حکومتی رکن اسمبلی اسفندیار کاکڑ نے بھی بھرتیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ …



