کراچی: عالمی منڈی میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2. 1 فیصد گھٹ کر 107. 57 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 99. 46 ڈالر فی بیرل کے قریب آگئی۔



