بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کو جمہوری اور پارلیمانی قواعد و ضوابط کے تحت چلایا جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ، اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری اور سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اسمبلی اجلاس کی کارروائی اور اراکین کے مسائل کے حوالے سے اظہارِ خیال …



