ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات، ملک بھر سے بڑی تعداد میں ہندو یاتریوں نے شرکت کی۔ بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی خصوصی پوجا مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گئی۔ نوراتری کے موقع پر ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات میں سینکڑوں پیدل The post بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



