خلیجی ملک کویت میں پرائیویٹ گاڑیوں کو کمرشل نقل و حمل کے لیے استعمال کرنے اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر تابڑتوڑ کارروائیاں کی گئی ہیں۔ وزارتِ داخلہ کے جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ (GTD) نے پبلک بسوں کو ہدف بناتے ہوئے ایک وسیع سیکیورٹی مہم چلائی ہے۔ اس مہم کی قیادت جی ٹی ڈی



