راولپنڈی (19 اکتوبر 2026): پاکستان میں سعودی عرب کے نئے نامزد کردہ سفیر ڈاکٹر راجع طامی البقمی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں اور سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی



