(عثمان خان) وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہےکہ ایمرجنسی اور گورنر راج آئین کے آرٹیکل 232اور 234کے تحت صدارتی فرمان سے لگے ،ایمرجنسی اور گورنر راج کی سینیٹ قومی اسمبلی اور پھر مشترکہ اجلاس سے توثیق کرائی گئی۔