کیلیفورنیا: گوگل اپنی ای میل سروس جی میل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی فیچر ’ہیلپ می رائٹ‘ کو مزید بہتر بنانے پر کام کر رہا ہے، جس کا مقصد صارفین کے لیے ای میلز تیار کرنے کے عمل کو زیادہ آسان بنانا ہے۔
جی میل میں اے آئی سے ای میل لکھنے کا نیا انداز متعارف کرانے کی تیاری
RELATED ARTICLES



