کیلیفورنیا: گوگل اپنی ای میل سروس جی میل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے پیغامات لکھنے والے فیچر ’ہیلپ می رائٹ‘ میں بڑی تبدیلی لانے پر کام کر رہا ہے، جس سے صارفین کے لیے ای میلز تیار کرنا پہلے سے زیادہ سہل ہو سکتا ہے۔