پنجاب حکومت نے جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس فیصلے کے تحت خفیہ کیمروں، ریکارڈنگ آلات سے لیس عینکوں، پین، گھڑیوں اور دیگر ڈیوائسز پر پابندی ہو گی۔ جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال اور خریدوفروخت پر کارروائی کی جائے گی۔ حکومت کی
خبردار! کیمرہ عینک، پین اور گھڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ
RELATED ARTICLES



