اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید طبی سہولیات کی فراہمی انسانی جانیں بچانے اور مریضوں کی صحت یابی کے امکانات بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔