(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے جدید ترین الیکٹرانک پاور مانیٹرنگ سسٹم (EPMS) نافذ کیا جا رہا ہے، جس کی مدد سے اب پورے فیڈر کو بند کیے بغیر صرف بجلی چوری والے مخصوص ٹرانسفارمرز کو خودکار طریقے سے بند کیا جا سکے گا۔
بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ: مخصوص ٹرانسفارمرز بند کرنے کیلئے ’ای پی ایم ‘سسٹم کی تنصیب شروع
RELATED ARTICLES



