58.7 F
Pakistan
Tuesday, October 20, 2026
HomeTechnologyبجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ: مخصوص ٹرانسفارمرز بند کرنے کیلئے ’ای...

بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ: مخصوص ٹرانسفارمرز بند کرنے کیلئے ’ای پی ایم ‘سسٹم کی تنصیب شروع

(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے جدید ترین الیکٹرانک پاور مانیٹرنگ سسٹم (EPMS) نافذ کیا جا رہا ہے، جس کی مدد سے اب پورے فیڈر کو بند کیے بغیر صرف بجلی چوری والے مخصوص ٹرانسفارمرز کو خودکار طریقے سے بند کیا جا سکے گا۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments