حکومت ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے متبادل انتظامات کرے اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام یقینی بنائے، مطالبہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاک ایران تجارتی سرحد کی بندش اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں تعطل کے باعث بلوچستان سمیت ملک بھر میں مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی سپلائی متاثر …



